ملت ٹریکٹرز کا پیداوار اور فروخت کا نیا ریکارڈ

ملت ٹریکٹر زلمیٹڈ نے مالی سال2017-18میں 42500ٹریکٹروں کی پیداوار اور فروخت کرکے ٹریکٹر انڈسٹری میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ، اس موقع کو یادگار بنانے کیلئے کمپنی کے احاطہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں چیئرمین ملت گروپ سکندر مصطفی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ عرفان عقیل نے 42500ویں ٹریکٹر کی چابیاں ایک کسان کے حوالے کیں

Leave a Reply