ملت ٹریکٹر زلمیٹڈ نے مالی سال2017-18میں 42500ٹریکٹروں کی پیداوار اور فروخت کرکے ٹریکٹر انڈسٹری میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ، اس موقع کو یادگار بنانے کیلئے کمپنی کے احاطہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں چیئرمین ملت گروپ سکندر مصطفی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ملت ٹریکٹرز […]