مچھلیوں کی افزائش دنیا بھر میں کاروبار کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ تالابوں، جھیلوں اور سمندر کے علاوہ بہت سی خواتین و حضرات انہیں گھروں کے اندر پال کر بھی اپنے اور اپنے خاندان کیلئے آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔ مچھلیوں کی افزائش سے متعلق کبھی سمجھا جاتا تھا کہ […]

رائیس فش کلچر سے مراد دھان (چاول) کی فصل میں مچھلی کی افزائش ہے۔ یوں تو مچھلی کو دھان کے علاوہ مویشیوں، بطخوں، مرغیوں اور کئی دیگر طرح کے جانداروں کے ساتھ پالنے کے علاوہ اریگیشن کینالوں میں چھوٹے چھوٹے پنجرے (کیج) لگا کر بھی پالا جاتا ہے؛ تاہم دھان […]