آیئے کچن گارڈننگ شروع تو کریں

اکثر احباب پوچھتے ہیں کہ ہم بھی کچن گارڈننگ شروع کرنا چاہتے ہیں مگر سمجھ ہی نہیں آتی کیا کریں ، کچھ دوست تو کہیں نہ کہیں سے مٹی گملے اکٹھے کرتے ہیں اور کام شروع کر دیتے ہیں مگر کچھ اگتا ہی نہیں ، دلبرداشتہ ہوکر چھوڑ دیتے ہیں ،ایک بہن نے شکوہ کیا آپ صرف لکھ سکتے ہیں ، کبھی کچھ اگایا بھی ہے کہ نہیں ؟ خوشی ہوتی ہے کہ الحمد اللہ میرے چھوٹے سے کام کی وجہ سے پاکستان کے عام لوگوں میں کچن گارڈننگ کا شعور پیدا ہورہا ہے ،میں خود ابتدا میں ایسے ہی حالات کا شکار رہا ہوں ،سو اپنے تجربات کی روشنی میں کچھ مفید مشورے دینا چاہتا ہوں کہ آپ کچن گارڈننگ شروع تو کریں۔ویسے میں خود ابھی تک محترم طارق تنویر کے مشوروں کا محتاج ہوں ،انہوں نے قدم قدم پر راہنمائی فرمائی جس کی وجہ سے یہ سب کچھ لکھنے کا حوصلہ ہو سکا۔

Admin

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Next Post

بائیوٹیکنالوجی کیوں ضروری ہے

Fri May 24 , 2019
جنیاتی طور پر پیدا کردہ فصلوں کے ساتھ جو تحفظ کا احساس ہوتا ہے وہ تمام دوسرے فصلوں میں نہیں ہے کیونکہ تحفظ کو مانپنے کیلئے جو طریقہ کار اپنایا نہیں جاتا ۔سیفٹی کا عمل اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ فصلوں میں وہ تمام فوائد موجود ہیں جو […]

Recent Post