| رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (ریپ )کے زیر اہتمام 20فروری کو اپنے انٹر نیشنل بائرز (غیر ملکی خریدار وں)کی خدمات کو سراہنے کیلئے انٹر نیشنل بائرز ایوارڈ کی تقریب دبئی میں منعقد ہورہی ہے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (ریپ )کے زیر اہتمام 20فروری کو اپنے انٹر نیشنل بائرز (غیر ملکی خریدار وں)کی خدمات کو سراہنے کیلئے انٹر نیشنل بائرز ایوارڈ کی تقریب دبئی میں منعقد ہورہی ہے جس میں10عالمی خریداروں کو انکی خدما ت کے عوض گولڈ ٹرافی دی جائے گی جبکہ 30 پاکستانی رائس ایکسپورٹرزکو بھی چاول ایکسپورٹ کر نے کے حوالے سے کارکردگی ایوارڈ دیے جائینگے ،رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (ریپ) کے چیئرمین چوہدری سمیع اﷲ نے اس امر کا اظہار گزشتہ روز ریپ کے آفس میں پریس کانفرنس میں کیا۔
Read more