سرکاری ریڈیو کے مطابق وزیراعظم کاپانچ سالہ سرسبز پاکستان پروگرام ملک اور اس کے عوام کو سیلاب سمیت موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے کی جانے والی کوششوں کاحصہ ہے۔جنگلات ملک کو موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نکالنے کاموثر ذریعہ ہیں
