جنیاتی طور پر پیدا کردہ فصلوں کے ساتھ جو تحفظ کا احساس ہوتا ہے وہ تمام دوسرے فصلوں میں نہیں ہے کیونکہ تحفظ کو مانپنے کیلئے جو طریقہ کار اپنایا نہیں جاتا ۔سیفٹی کا عمل اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ فصلوں میں وہ تمام فوائد موجود ہیں جو دوسری روائتی فصلوں کا غذاؤں میں ہوتے ہیں اور اس میں زیادہ خدشات بھی نہیں ہیں۔ ہمارے مشاہدے میں بات نہیں آئی کہ بائیوانجنیئرغذائیں اب مارکیٹ میں ہیں اور کوئی بھی انسانی صحت سے متعلق خدشات نہیں ہیں اور نہیں ان میں کسی تحفظ کی کمی ہے ان فصلوں کے مقابلے میں جو رائتی طریقوں سے پیدا کی جاتی ہیں ۔سائنسدان اس ٹیکنالوجی کے طریقہ سے مطمئن ہیں۔جو جی ایم غذاؤں کو جانچنے کے لئے اختیار کیا گیا ہے ۔